مریم نواز نے آئینہ دکھایا تو فتنہ پارٹی کے چمچے کڑچھے طیش میں آگئے ہیں: عظمیٰ بخاری

مریم نواز اور پنجاب کے بچے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز پنجاب کے بچوں کو سکالرشپ مہیا کر رہی ہیں جبکہ علی امین گنڈاپور اور بشریٰ پیٹرول بم اور اسلحہ فراہم کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب کا صحافی سلمان مسعود کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

سیاسی تناؤ

عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ جب مریم نواز نے آئینہ دکھایا تو فتنہ پارٹی کے چمچے کڑچھے طیش میں آگئے۔ مفاد پرست لوگ وفاق سے لیے گئے فنڈز کو وفاق پر حملوں میں خرچ کر رہے ہیں۔ جتھوں کی صورت میں ہونے والے حملے قوم کے اصل دشمن ہیں۔

پنجاب پولیس کی صورتحال

یہ خیالات انہوں نے بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیان کیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مریم نواز کی ہدایات کے مطابق پنجاب پولیس کا ہر اہلکار غیر مسلح تھا۔ اگر پنجاب پولیس مسلح ہوتی تو غیر ملکی اور شدت پسندوں کا گروہ اٹک پل کراس نہیں کر پاتا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...