عوام جان چکے ترقی کا سفر نواز شریف کی قیادت میں ہی طے ہوگا، ضمنی الیکشن میں کامیابی اعتماد کا ثبوت ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب

مبارکباد کا پیغام

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پی پی 139 سے ضمنی انتخاب جیتنے پر رانا طاہر اقبال کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے بھرپور اعتماد کرنے پر شیخوپورہ کے عوام سے اظہار تشکر کیا اور مبارکباد دی۔

یہ بھی پڑھیں: دیگر ٹیمیں پاکستان آ سکتی ہیں تو بھارت کو کیا مسئلہ ہے، پی سی بی نے بھارت کے آنے سے انکار پر آئی سی سی کو خط لکھ دیا

عوام کی محبت کا ثبوت

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ رانا طاہر اقبال کی واضح اکثریت سے کامیابی عوام کی مسلم لیگ (ن) سے محبت اور بھرپور اعتماد کا ثبوت ہے۔ عوام جان چکے ہیں کہ ترقی کا سفر نواز شریف کی قیادت میں ہی طے ہوگا۔

پنجاب میں ترقی کے پراجیکٹس

چند ماہ میں دن رات محنت کرکے پنجاب میں ریکارڈ پراجیکٹس شروع کیے گئے ہیں۔ دوسرے صوبے بھی پنجاب کے شاندار پراجیکٹس اور سکیموں کی تقلید کر رہے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...