کرسی بچانے کےلیے ڈی چوک پر گولی چلائی گئی، بانی پی ٹی آئی کےساتھ ملاقات کےلیے تیار ہوں، شاہد خاقان عباسی کا بیان

شاہد خاقان عباسی کا بیان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کرسی بچانے کےلیے ڈی چوک پر گولی چلائی گئی۔ سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے، انہوں نے مزید کہا کہ اڈیالا جیل میں بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ملاقات کےلیے تیار ہوں۔ مسلم لیگ ن کا ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ دفن ہوچکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حج 2026 کے لیے دوسری اور آخری قسط جمع کرانے کا مرحلہ مکمل

حکومت کی حالت اور عوام کی مایوسی

انہوں نے کہا کہ حکومت بند گلی میں کھڑی ہے، ریاست اپنے شہریوں پر گولی نہیں چلاتی ہے، کرسی بچانے کےلیے ڈی چوک میں گولی چلائی گئی۔ شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ قوم حکمرانوں اور سسٹم سے مایوس ہے جبکہ مڈ ٹرم انتخابات مسائل کا حل نہیں۔

نواز شریف کا فیصلہ

اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ ن لیگی صدر نواز شریف کو بھی فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہوں نے اب کیا کرنا ہے، آئین اور قانون کی پاسداری مسائل کا حل ہے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...