علیمہ خان اور دوسری بہنوں نے کبھی کوئی سیاسی اعلان نہیں کیا: خاندانی ذرائع

علیمہ خان اور سیاسی معاملات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عمران خان کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ علیمہ خان اور دوسری بہنوں نے کبھی کوئی سیاسی اعلان نہیں کیا۔

یہ بھی پڑھیں: 16 برس کی عمر میں بےہوش کرکے غیراخلاقی حرکت کی کوشش کی گئی، بھارتی اداکارہ کا انکشاف

میڈیا پر ہدایت

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے خاندانی ذرائع نے بتایا کہ بانی عمران خان اپنی بہنوں کو دی گئی ہدایت میڈیا تک پہنچانے کا کہتے ہیں۔

علی محمد خان کے علیمہ خان سے متعلق بیان پر خاندانی ذرائع کا کہنا تھا کہ عمران خان کی ہدایت کے بعد علی محمد خان یا کسی دوسرے کے پابند نہیں ہیں۔

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

بشریٰ بی بی کے بیان کی وضاحت

اس کے علاوہ بشریٰ بی بی کے خود کو اکیلا چھوڑے جانے کے بیان سے متعلق خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی تو کنٹینر سے کہتی رہیں کہ عمران خان کو رہا کرائے بغیر اٹھنا نہیں ہے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...