پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کتنے بجے شروع ہو گا؟ صحیح وقت جانیے

پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ

ڈربن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: اپنی سابق گرل فرینڈ کو قتل کرکے بیرون ملک فرار ہونے والا ملزم 3 سال بعد ٹک ٹاک نے پکڑوا دیا

قومی ٹیم کی تیاری

شاہین فتوحات کا سلسلہ جاری رکھنے کے لئے پرعزم ہیں۔ جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لئے قومی ٹیم کی بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔ پاکستانی ٹیم نے کنگز میڈ سٹیڈیم میں مشقیں کیں۔

یہ بھی پڑھیں: کارپوریٹ فارمنگ کیلئے سعودی انویسٹرز کی معاونت کی جائیگی: مریم نواز

میچ کا وقت

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہو گا۔

کپتان کا عزم

قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ امید ہے کہ جیسے ٹیم نے آسٹریلیا اور زمبابوے میں پرفارم کیا، وہ یہاں بھی کامیاب رہے گی۔ پاکستان کے نئے کھلاڑیوں میں کافی ٹیلنٹ ہے۔ اوورسیز سیریز ہمیشہ مشکل ہوتی ہیں۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...