لاہور میں فحش گانوں پر لڑکیوں کی تصاویر لگانے والا آخر کار پکڑا گیا

ملزم کی گرفتاری

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں لڑکیوں کی تصاویر پر فحش گانے لگانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان کو پیش نہ کرنے پر جیل حکام سے جواب طلب

ملزم کی سرگرمیاں

پولیس کے مطابق ملزم زوار حسین ویڈیوز پر گانے لگا کر ٹک ٹاک پر اپ لوڈ کرکے لڑکیوں کو بلیک میل کرتا تھا۔ ملزم کو سائبر کرائم کینٹ ڈویژن کے سب انسپکٹر محمد اعظم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گرفتار کیا۔ ملزم زوار حسین کو ہیومن انٹیلی جنس سمیت جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔

تفتیشی عمل

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر کا کہنا ہے کہ تفتیش کے قانونی تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے ملزم کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ خواتین کی ہراسگی اور استحصال کے مرتکب افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ ملزم کی گرفتاری پر ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان کیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...