سول نافرمانی کے کوئی آثار نظر نہیں آرہے: وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع کی بیان

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کے کوئی آثار نظر نہیں آرہے۔

یہ بھی پڑھیں: رہنما جماعت اسلامی میاں اسلم ڈی چوک پہنچ گئے، ایچ ایس او پولیس اہلکاروں پر برہم

سول نافرمانی کی کوششیں

دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ تحریک انصاف نے پہلے بھی تین بار سول نافرمانی کی کوشش کی، 2014 میں بھی بانی پی ٹی آئی نے بل جلائے تھے، لوگوں نے بل نہیں روکنے اس کے نتائج ہوں گے۔

مدارس کے معاملے پر گفتگو

خواجہ آصف نے کہا کہ مدارس کے معاملے پر ہماری ٹیم مولانا سے بات کر رہی ہے۔ ہمارے اور پیپلز پارٹی کے درمیان پہلے بھی اختلاف ہوئے اور حل ہو گئے، آگے بھی ہم ساتھ مل کر ہی چلیں گے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...