16 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 دسمبر سے مزید اضافے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جائیداد کے لالچ میں بیٹے نے باپ کو سانپ سے ڈسوا دیا

عالمی منڈی میں قیمتوں کا جائزہ

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق عالمی منڈی میں امریکی خام تیل اور برطانوی برینٹ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عالمی منڈی میں دس دن کے دوران امریکی خام تیل کی قیمت میں 63 سینٹ کا اضافہ ہوا ہے۔ اس وقت امریکی خام تیل کی قیمت 68 ڈالر 5 سینٹ فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہی ہے۔

برطانوی برینٹ کی قیمت میں 73 سینٹ اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد برطانوی برینٹ کی ٹریڈ 71.85 ڈالر فی بیرل پر ہو رہی ہے۔

حکومتی فیصلے کی توقع

15 دسمبر کو ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کیا جائے گا، اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری پر حکومت حتمی فیصلہ کرے گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...