پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 دسمبر کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی گلو کار ابھیجیت نے مہاتما گاندھی کو پاکستان کے بابائے قوم قرار دے دیا

اجلاس کے اغراض و مقاصد

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں صدر مملکت کی طرف سے واپس بھجوائے گئے 8 بل زیر غور آئیں گے۔ اجلاس میں مدرسہ رجسٹریشن سے متعلق سوسائٹیز ترمیمی بل پر بھی غور کیا جائے گا، جو صدر مملکت کی طرف سے پارلیمنٹ کو واپس بھیجا گیا تھا۔

مزید بلوں کا جائزہ

"جنگ" نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اجلاس میں ایسے بل بھی زیر غور آئیں گے جو کسی ایک ایوان سے منظور کیے گئے لیکن مقررہ وقت میں دوسرے ایوان نے منظور نہیں کیے۔ صدر مملکت کی طرف سے واپس بھجوائے جانے والے بلوں میں سے بعض سابق صدر عارف علوی نے اعتراضات کے ساتھ بھیجے تھے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...