کونسی بھارتی اداکارہ فلم کے سب سے زیادہ پیسے لیتی ہیں؟ جواب جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا
پریانکا چوپڑا: بھارت کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی ہیروئن
ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا بھارت کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی ہیروئن بن گئیں۔
یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈیپازٹ کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کر دی
نئی فلم SSMB29 میں کردار
پریانکا چوپڑا سائوتھ انڈین فلموں کے کامیاب ترین ہدایت کار اور فلم ساز راجا مولی کی نئی فلم SSMB29 میں کام کر رہی ہیں۔ اس فلم میں پریانکا چوپڑا کے مدمقابل ساوتھ انڈین سپر اسٹار مہیش بابو ہیں۔ یہ فلم بھارت کی سب سے مہنگی فلم ہوگی جس پر تقریباً ایک ارب بھارتی روپے لاگت آئے گی۔
یہ بھی پڑھیں: فضل الرحمٰن کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے لاہور، کراچی، کوئٹہ میں ملین مارچ کا اعلان
مہنگا معاوضہ
فلم کے لیے پریانکا 30 کروڑ روپے معاوضہ وصول کریں گی۔
یہ بھی پڑھیں: نئے صوبے بنانے کیلئے قومی اسمبلی میں اتفاق رائے موجود ہے، بلاول بھٹو زرداری
لاس اینجلس میں رہائش
پریانکا چوپڑا اپنے شوہر کے ساتھ لاس اینجلس میں رہائش پذیر ہیں۔ انھوں نے ایمیزون پرائم ویڈیو کی سیریز سیٹاڈل کے لیے 41 کروڑ روپے کا معاوضہ لیا تھا۔
بالی ووڈ میں واپسی
اداکارہ ماضی میں بھی بالی ووڈ میں کام کر چکی ہیں، لیکن گزشتہ چار سال سے وہ انڈسٹری سے باہر تھیں۔ ان کی آخری فلم راج کمار رائو کے ساتھ تھی۔








