موٹروے پر گاڑی پر فائرنگ سے سینئر سول جج بہنوئی سمیت قتل

موٹروے پر فائرنگ کا واقعہ
نوشہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) علاقے رشکئی کے قریب موٹروے پر گاڑی پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں: حکومتی کوششیں رائیگاں، سنی اتحاد کونسل کا پارلیمانی کمیٹی میں شرکت سے پھر انکار
متاثرین کی شناخت
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) عبدالرشید کے مطابق رشکئی کے قریب موٹروے پر گاڑی پر فائرنگ کے واقعے میں سینئر سول جج محمد حیات جاں بحق ہوگئے۔
مزید معلومات
انہوں نے مزید بتایا کہ فائرنگ سے سینئر سول جج کے بہنوئی وکیل خالد خان بھی جاں بحق ہوئے ہیں۔