ربیکا خان کا منگیتر حسین ترین سے جلد شادی کا عندیہ

ربیکا خان کا شادی کا عندیہ

کراچی (آئی این پی) معروف ٹک ٹاکر، یوٹیوبر و کانٹینٹ کری ایٹر ربیکا خان نے منگیتر حسین ترین سے جلد شادی کا عندیہ دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: تمام اوورسیز پاکستانی ہمارا سرمایہ ہیں،بیرسٹر امجد ملک

انٹرویو میں حسین ترین سے محبت کا اظہار

ایک انٹرویو کے دوران منگیتر حسین ترین سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں ربیکا خان نے بتایا کہ حسین میری پسند ہیں اور میں نے بعد میں انہیں گھر والوں کی بھی پسند بنا دیا۔ انہوں نے انٹرویو کے دوران بتایا کہ مجھے حسین ترین بہت پسند ہیں، حسین کی بالکل ایسی شخصیت ہے جیسی مجھے بطور اپنے ہمسفر کی شخصیت چاہیے تھی، وہ بہت مثبت سوچ کے مالک ہیں۔

شادی کی منصوبہ بندی

شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں ٹک ٹاکر نے بتایا کہ ان شاء اللہ ہم جلد شادی کرنے والے ہیں۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...