بریڈ پٹ تیسری شادی کے لیے تیار، منگنی کر لی

بریڈ پٹ کی تیسری شادی کی تیاری

لاس اینجلس (آئی این پی) ہالی ووڈ اسٹار بریڈ پٹ تیسری شادی کے لیے تیار ہیں، انہوں نے گرل فرینڈ انیس ڈی رامون سے منگنی کر لی۔ یہ خبر اس وقت سامنے آئی جب ایک ویب سائٹ نے انکشاف کیا کہ بریڈ پٹ نے نیوزی لینڈ روانگی سے قبل انیس کو شادی کی پیشکش کی۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت نے اپنے ملک میں ہونیوالے ایونٹس کےلئے”ہائبرڈ ماڈل“مسترد کردیا

محبت بھرے تحائف اور خصوصی منصوبہ بندی

بریڈ پٹ نے منگنی کے بعد انیس کو کئی محبت بھرے تحائف دیے اور انہیں فلم کے سیٹ پر نیوزی لینڈ بھی بلایا۔ رپورٹس کے مطابق دونوں رواں سال گرمیوں کے آخر یا خزاں کے آغاز میں ایک نجی چرچ ویڈنگ کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ انیس ڈی رامون 32 سالہ جیولری ڈیزائنر ہیں اور ان کا شوبز کی دنیا سے کوئی تعلق نہیں۔

پہلی دو شادیاں

بریڈ پٹ کی یہ تیسری ممکنہ شادی ہو گی، اس سے پہلے 2000 میں انہوں نے جینیفر اینسٹن سے شادی کی تھی، جو 2005 میں ختم ہو گئی تھی۔ بعد میں انجلینا جولی سے 2014 میں انہوں نے شادی کی۔ انجلینا سے طلاق کا مقدمہ 8 سال تک چلا جو 30 دسمبر 2024 کو اختتام کو پہنچا۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...