سیاچن سے لے کر بحیرۂ عرب کے پانیوں تک پاکستان کی مسلح افواج دفاع وطن کیلئے مکمل تیار ، دشمن کو دندان شکن جواب دیا جائے گا: سیکیورٹی ذرائع

پاکستان کی مسلح افواج کی تیاریاں

لاہور ( طیبہ بخاری سے ) پاکستانی قوم اور افواجِ پاکستان مکمل طور پر تیار ہیں۔

پاکستان کے دفاع کی یقین دہانی

سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ سیاچن سے لے کر بحیرۂ عرب کے پانیوں تک پاکستان کی مسلح افواج دفاع وطن کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ ہندوستانی جارحیت کی صورت میں دشمن کو دندان شکن جواب دیا جائے گا۔ افواج پاکستان دشمن کی کسی بھی مذموم کاروائی سے نپٹنے کے لیے تیار ہیں۔ اگر بھارت نے پاکستان کی علاقائی سالمیت کو چیلنج کیا تو اسے اسی کی زبان میں جواب دیا جائے گا۔

جدید جنگی ساز و سامان

سیکیورٹی ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ ہمارے جدید جنگی ساز و سامان، جن میں جہاز، ٹینک اور گرجتی آرٹلری شامل ہیں، دشمن کو خاموش کرانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ پاکستانی مسلح افواج چھوٹے بڑے تمام جدید جنگی ہتھیاروں کے ساتھ مکمل تیار ہیں۔

دفاعی ماہرین کی رائے

دفاعی ماہرین نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ جب بات مادر وطن کے دفاع کی ہو تو پاکستانی قوم اور مسلح افواج دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ہیں۔

ویڈیو رپورٹ

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...