بھارت میں کرتا پاجامہ پہننے پر مسلمان بھائیوں پر حملہ، لہولہان کردیا

بھارت میں مسلم بھائیوں پر حملہ

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں کرتا پاجامہ پہننے پر جنونی ہندوؤں نے مسلمان بھائیوں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت، پہلگام فالس فلیگ کا پردہ چاک کرنے پر آسام کا مسلمان رکن قانون ساز اسمبلی گرفتار

تشدد کا واقعہ

روزنامہ جنگ کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے دو مسلمان بھائیوں کو صرف اس وجہ سے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا کہ ایک بھائی نے کرتا پاجامہ پہن رکھا تھا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق، ایک مقامی صحافی دانش کو ان کے بھائی کے ساتھ ہندوتوا نظریات رکھنے والے ہجوم نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔

گھیراؤ اور تشدد

میڈیا رپورٹ کے مطابق، صحافی دانش اپنے بھائی کے ساتھ کام ختم کرنے کے بعد گھر واپس جا رہے تھے کہ اس دوران 20 سے 25 افراد پر مشتمل ایک گروہ نے انہیں گھیر لیا اور مارنا پیٹنا شروع کر دیا۔ دانش نے بتایا کہ "ہمیں صرف اس لیے مارا گیا کہ میرے بھائی نے کرتا پاجامہ پہن رکھا تھا۔" انہوں نے ہمارے سر اور گردن پر وار کیے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...