آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، جو روٹ کی پہلی پوزیشن، ٹاپ 10 میں کوئی پاکستانی شامل نہیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی رینکنگ

دبئی (آئی این پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ میں کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: 9 مئی کو ملک گیر فسادات برپا کرنے والے ایک مرتبہ پھر سے پر تشدد کارروائیاں کر رہے ہیں: شہباز شریف

ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ

ٹیسٹ کی بیٹنگ رینکنگ میں انگلینڈ کے جو روٹ کی پہلی پوزیشن برقرار رہی ہے۔ جبکہ ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی بیٹسمین شامل نہیں ہے۔ اس کے علاوہ، پاکستان کے سعود شکیل 11ویں، محمد رضوان 14ویں اور بابر اعظم 20ویں نمبر پر موجود ہیں۔

بولنگ رینکنگ

بولنگ رینکنگ میں بھارت کے جسپریت بمرا کا پہلا نمبر ہے۔ پاکستانی سپن بولر نعمان علی چھٹی پوزیشن پر موجود ہیں۔ اس کے ساتھ ہی زمبابوے کے فاسٹ بولر بلیسنگ موزاربانی 14 درجے ترقی کے بعد 15ویں نمبر پر آگئے ہیں۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...