پہلگام حملے پر آذربائیجان کا پاکستان کے حق میں بیان سامنے آگیا

آذربائیجان کی جانب سے پاکستان کی حمایت

باکو (ویب ڈیسک) پہلگام حملے پر آذربائیجان کا پاکستان کے حق میں بیان سامنے آ گیا، آذری وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں آذربائیجان نے پہلگام حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: جنرل ساحر شمشاد کی قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی تشویش

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پر تشویش ہے، فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں اور بات چیت سے مسائل حل کریں۔ آذری وزارت خارجہ کے بیان میں مزید کہا گیا کہ پہلگام واقعے کی آزاد اور شفاف بین الاقوامی تحقیقات کرائی جائیں۔

تنازع کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل

بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان دیرینہ تنازع کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق نکالا جائے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...