وزیر خزانہ کا ریٹنگ ایجنسی سے پاکستان کی ریٹنگز کو بہتر بنانے کا مطالبہ

پاکستان کی ریٹنگز میں بہتری کا مطالبہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے گلوبل ریٹنگ ایجنسی سے پاکستان کی ریٹنگز کو بہتر بنانے کا مطالبہ کردیا۔

میٹنگ کا انعقاد

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق محمد اورنگزیب نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سٹینڈرڈ اینڈ پورز گلوبل ریٹنگ ایجنسی کے نمائندوں کے ساتھ آن لائن اجلاس کیا۔

موثر مؤقف پیش کیا گیا

رپورٹ کے مطابق اگلے چند ہفتوں میں مثبت نتائج کی توقع کے ساتھ پاکستان نے سٹینڈرڈ اینڈ پورز گلوبل ریٹنگ ایجنسی کے نمائندوں کے سامنے اپنا موقف موثر انداز میں پیش کیا۔

آئی ایم ایف کا ہیلتھ سرٹیفکیٹ

وفاقی وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کی جانب سے ’ہیلتھ سرٹیفکیٹ‘ ملنے کے بعد ملکی ریٹنگز کو بہتر بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Categories: بزنس

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...