وزیراعلیٰ مریم نواز کا معروف فلم رائٹر کمال پاشا کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب کا اظہار افسوس
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف فلم رائٹر کمال پاشا کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ہمدردی و تعزیت
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگواران سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔