پاکستان کا الفتح میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا الفتح میزائل کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے الفتح میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
میزائل کی خصوصیات
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق الفتح میزائل 120کلومیٹر تک زمین سے زمین پر مارگرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔