بھارت ایک ’’ضدی بچے ‘‘کی طرح کا کردار ادا کررہا ہے، احسن اقبال

احسن اقبال کا بیان

نارووال (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بھارت اس وقت ایک ضدی بچے کی طرح کا کردار ادا کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی سہیل سسٹرز نے کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں گولڈ، سلور اور برانز میڈل جیتے

پاکستان کی امن کی خواہش

نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کی امن کی خواہش کو اگر کوئی کمزوری سمجھتا ہے تو یہ اس کی بھول ہے۔ پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا بھارت کے اخلاقی اور سفارتی دیوالیہ پن کا ثبوت ہے، اس کے پاس کچھ اور نہیں بچا تو اب وہ پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے پر اتر آیا ہے۔ بھارت نے پاکستان پر میلی نگاہ ڈالی تو اسے ایسا جواب ملے گا کہ وہ اسے ہمیشہ یاد رکھے گا۔

پہلگام واقعے کی تحقیقات

پہلگام واقعے کے حوالے سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اس واقعے کی غیر جانبدار اور شفاف تحقیقات کرکے پتہ لگنا چاہیے کہ ذمہ دار کون ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...