کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے کا وزیراعظم نریندر مودی اور پہلگام واقعہ سے متعلق بڑا دعویٰ

نئی دہلی میں کانگریس کے صدر کا بڑا دعویٰ

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے نے وزیراعظم نریندر مودی اور پہلگام واقعے سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ طاس معاہدہ، تاریخی حقائق اور بھارت کا مکروہ کردار

وزیراعظم مودی کی پہلگام واقعے سے متعلق اطلاعات

’’جنگ‘‘ کے مطابق ملک ارجن کھڑگے نے رانچی میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی کو پہلگام واقعے کی انٹیلی جنس رپورٹ پہلے ہی مل چکی تھی۔ یہی وجہ ہے کہ نریندر مودی نے 19 اپریل کا اپنا مقبوضہ جموں و کشمیر کا دورہ منسوخ کردیا تھا۔

عوام کی حفاظت کا سوال

کانگریس کے صدر نے یہ بھی کہا کہ سوال تو یہ ہے کہ جب نریندر مودی نے انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر اپنا دورہ منسوخ کیا تو عام شہریوں کی حفاظت کے لیے کوئی قدم کیوں نہیں اٹھایا؟ نریندر مودی نے پہلگام حملے سے 3 دن پہلے سری نگر کا دورہ کرکے ایک ریلوے لائن کے سیکشن کا افتتاح کرنا تھا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...