برطانیہ پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کے لئے تیار

برطانیہ کی طرف سے تعاون کا اظہار

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانیہ نے پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے ہر ممکن تعاون کا اظہار کردیا۔

برطانوی وزیرتجارت کی حمایت

نجی ٹی وی جیو نیوز نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے حوالے سے بتایا کہ برطانوی وزیرتجارت نے کہا کہ پاکستان اور بھارت میں کشیدگی میں کمی کرانے میں مدد کے لیے تیار ہیں۔ ہمارا پیغام یہ ہوگا کہ ہم پاکستان اور بھارت کے دوست، شراکت دار ہیں۔ برطانوی وزیرتجارت کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان اور بھارت کی سپورٹ کے لئے تیار ہیں، علاقائی استحکام، ڈائیلاگ اور کشیدگی میں کمی کے لئے جو کچھ بھی کر سکتے ہیں ہم کرنے کو تیار ہیں۔

روسی وزارت خارجہ کی تشویش

دوسری جانب روس نے بھی پاکستان بھارت سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتے فوجی تصادم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھارت تحمل کا مظاہرہ کریں۔

جاپان کی طرف سے بھی اپیل

ادھر جاپان نے بھی پاکستان اور بھارت پر تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے۔ جاپانی چیف کیبنٹ سیکرٹری کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت بات چیت سے صورتحال کو مستحکم کریں۔

Categories: برطانیہ

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...