تم وہ سپرمیٹ ہو جو 71 میں ریس جیتا تھا، کرکٹر عامر جمال کے جواب نے بھارتی شہری کو خاموش کرا دیا

عامر جمال کا دلچسپ جواب

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی کرکٹر عامر جمال نے بھارتی شہری کو ایسا جواب دے دیا کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ایکس پر پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے عامر جمال نے لکھا کہ پاکستان نے پاور پلے میں بھارت کے چھ طیارے مار گرائے، بھارتی اوپنر رافیل صفر پر آوٹ ہو کر بطخ بن گیا۔ پاکستانی شاہینوں کا حالات پر پوری طرح غلبہ صاف طور پر دیکھا گیا، دس اوورز بعد سیکیورٹی خدشات کے باعث میچ ختم کردیا گیا۔ انہوں نے بھارت کو کہا کہ ہر میچ تمہاری چاہت کے مطابق فکس نہیں ہوتا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور قلندرز نے گلوبل سپر لیگ کے لیے سکواڈ کا اعلان کردیا

بھارتی شہری کا ردعمل

اس پیغام پر بھارتی شخص نے جواب دیا کہ "بزدل ماں کے بیٹے! تمہیں 93 ہزار لوگوں کا سرنڈر اور کارگل جنگ یاد نہیں، تمہاری کرکٹ ختم ہو چکی ہے، سارے فکسر کھیل رہے ہیں، کچھ فکسر تمہاری آرمی میں بھی ہے، اپنے والد سے پوچھوں کیا وہ ہندو ہیں یا نہیں۔"

عامر جمال کا جواب

اس پر عامر جمال نے دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا کہ "میں نے اپنے والد سے پوچھا ہے، تم وہ سپرم ہو جو 71 کی ریس جیتا تھا۔"

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...