دہلی میں پاکستانی ڈرونز کی پروازیں
پاکستانی ڈرونز کی پروازیں دہلی میں
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اس وقت بھارت کے دارالحکومت دہلی میں پاکستانی ڈرونز کی پروازیں جاری ہیں۔ ہر طرف افراتفری کا عالم ہے۔
یہ بھی پڑھیں: دوسرا ون ڈے، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیتنے کے لیے 35اوورز میں 181رنز کا ہدف دے دیا
بھارتی آرٹلری گن کی تباہی
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی آرٹلری گن پوزیشن دہرنگیاری کو تباہ کر دیا گیا ہے جبکہ براہموس سٹوریج سائٹ نگروٹا کو بھی تباہ کر دیا گیا۔
آپریشن کے نتائج
آپریشن میں متعدد ٹارگٹ کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور بھارت کو بھاری نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔








