جنگی میدان میں سیز فائر ہو گیا لیکن سوشل میڈیا پر مودی کی ٹھکائی اب بھی جاری ، پاکستانیوں کی میمز نے سب کو ہنسا ہنسا کے لوٹ پوٹ کر دیا

پاکستان کی جانب سے جواب
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی حملے کے نتیجے میں پاکستان کی جانب سے بھر پور جواب کے بعد بھارت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گیا اور چند گھنٹوں میں سیز فائر کا اعلان ہو گیا۔
یہ بھی پڑھیں: تہرانی یونیورسٹی میں زیر جامہ میں نظر آنے والی لڑکی کی گرفتاری، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل-1
سوشل میڈیا پر ردعمل
ایک طرف جنگی محاذ پر تو سیز فائر ہو گیا لیکن سوشل میڈیا پر مودی کی اچھی خاصی ٹھکائی کا سلسلہ جاری ہے۔
#ceasefire explained pic.twitter.com/fL7jiX3Cqb
— JahanZaib (@JahanZaibb_) May 10, 2025
Pakistan is the best. Chup Thay iska Matlab ye nahi tha k gooongay hain????#ceasefire explained pic.twitter.com/hgRvThz8Jo
— سدرةالمنتھ'ی (@cid_r4y) May 10, 2025
یہ بھی پڑھیں: 15 Years Later: Punjab Chief Minister’s First Visit to Bank of Punjab Headquarters Sets Target for Top Ranking
پاکستان کی عوام کا جوش
جب سے بھارت پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کی دھمکیاں دے رہا تھا اور جب بھارت نے پاکستان پر حملے کیے تو پاکستان کی شیر دل عوام نے مودی اور اس کی سینا کی گیدڑ بھبھکیوں کو غیر سنجیدہ لیا۔ یہی وجہ ہے کہ ایک طرف بھارت کے میڈیا پر بھارتی عوام کو جنگی جنون میں مبتلا دیکھا گیا، لیکن دوسری جانب پاکستانیوں کو تو جیسے شغل میلے کا موقع مل گیا ہو۔ لوگ گراونڈ پر بھارتی ڈرونز کے ملبوں کے ساتھ کھیل رہے تھے، خود ڈرونز پر اپنے اسلحے سے نشانہ بنا رہے تھے اور سوشل میڈیا پر میمز کا ایک طوفان تھا جو اب تک جاری ہے۔
Media channels right now after Trump announcement to stop war #ceasefire pic.twitter.com/V24TDaMn53
— Ex Bhakt (@exbhakt_) May 10, 2025
بین الاقوامی سطح پر اثرات
اس سیز فائر کے بعد فرانس بھی شکر ادا کر رہا ہو گا کہ مزید انٹر نیشنل بے عزتی سے بچ گئے۔
Shukar, baaqi Rafale bach gaye! #ceasefire pic.twitter.com/UusbwRXGQV
— Khurram Qureshi (@qureshik74) May 10, 2025