کیا پاکستان نے واقعی رافیل طیارے گرائے، صحافی نے بھارتی فضائیہ کے ایئر مارشل سے سوال کیا تو کیا جواب ملا؟ بھارتیوں کو پریشان کردیا

نئی دہلی میں بھارتی صحافی کا سوال

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی صحافی نے بھارتی فضائیہ کے ایئر مارشل اے کے بھارتی سے سوال کیا کہ پاکستان دعویٰ کر رہا ہے کہ انہوں نے رافیل طیارہ مار گرایاہے، اس دعوے کی کیا حقیقت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ پنجاب کی شاہ مردان میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت

ایئر مارشل اے کے بھارتی کا جواب

اس سوال پر جواب دیتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے ایئر مارشل اے کے بھارتی نے ایک لمبا سانس لیتے ہوئے کہا کہ میں خوش ہوں کہ آپ نے مجھ سے یہ سوال پوچھا۔ ہم جنگی صورتحال میں ہیں اور کسی بھی قسم کا نقصان جنگ کا حصہ ہیں۔ آپ کو ہم سے سوال کرنا چاہیے کہ کیا ہم نے اپنے اہداف حاصل کیے، جس کا جواب ہے ہاں۔

نقصان کے نمبرز کا سوال

ان کا کہنا تھا کہ جہاں تک جنگ میں نقصان کے نمبرز کا سوال ہے تو یہ ابھی نہیں دیا جا سکتا کیونکہ ہم ابھی حالت جنگ میں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ابھی میں صرف اتنا کہہ سکتا ہوں کہ ہم نے تمام اہداف حاصل کیے اور ہمارے تمام پائلٹس اپنے گھر میں واپس آگئے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...