کراچی میں موت کا ننگا ناچ

پاکستان اور بھارت کی کشیدگی

کراچی (ویب ڈ یسک) بھارتی قیادت کی طرح ان کے میڈیا نے بھی پاکستان کے ساتھ کشیدگی کے دوران اپنی عوام بے وقوف بنانے کی بھرپور کوشش کی اور یہ بھی دعویٰ کیا کہ انڈین افواج پاکستان میں داخل ہوگئی ہیں اور موت کے بادل پاکستانیوں پر منڈلا رہے ہیں حالانکہ پاکستان کی افواج نے ہی بھارت کو ناکوں چنے چبوائے ہیں جس کی حقیقت سامنے آنے کے بعد بھارتی عوام اپنے ہی ملک کے میڈیا پر بھی نالاں دکھائی دیئے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت:تشدد کے عادی شخص نے چوری کے شبے میں اپنی دسویں بیوی کو قتل کردیا

سوشل میڈیا پر جشن

اب سوشل میڈیا پر جہاں ایک طرح پاکستانی اپنی فتح اور بھارتی شکست پر جشن منارہے ہیں، اے وی ایم اورنگزیب ٹرینڈ کر رہا ہے تو دوسری طرف بھارتی میڈیا کو بھی پاکستانی کسی صورت یہ شکست بھولنے نہیں دے رہے۔

یہ بھی پڑھیں: کمل میر نے فواد خان کو اپنا کرش قرار دیدیا

مزاحیہ ویڈیو

اب تازہ ویڈیو میں چند لڑکیوں کے پیچھے ایک لڑکے کو کھڑے دیکھا گیا جو ہلکا سامٹکا کر کہتا ہے کہ کراچی میں موت کا ننگا ناچ، ساتھ ہی لڑکیوں کی ہنسی چھوٹ جاتی ہے، اس کے بعد لڑکا پھر گویا ہوتا ہے کہ یہ جو آپ سب دیکھ رہے ہیں، یہ جنت کی حوریں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: لیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن ،24گھنٹوں کے دوران34ملزمان گرفتار ، کتنا ڈٹیکشن بل چارج کیا گیا ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

مزاحیہ تبصروں کی پذیرائی

اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بھی خوب پذیرائی مل رہی ہے اور دیگر صارفین بھی اپنے حصے کے مزاحیہ تبصرے اس میں شامل کر رہے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...