سپریم کورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
سپریم کورٹ کا تعطیلات کا اعلان
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: 31 دسمبر تک شادی کرو اور کیش انعام پاؤ، چین میں تیزی سے کم ہوتی شادیوں کی شرح پر قابو پانے کے لیے حکومت متحرک
تعطیلات کی مدت
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق 16 جون سے 8 ستمبر 2025 تک گرمیوں کی تعطیلات ہوں گی، تعطیلات کے دوران عدالتی دفاتر کھلے رہیں گے۔
اہم مقدمات کی سماعت
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تعطیلات کے دوران اہم مقدمات دستیاب بنچز میں سماعت کیلئے مقرر بھی کیے جائیں گے۔








