پاکستان کی حمایت کرنے پر بھارت میں 3ملکوں کیخلاف ’’بائیکاٹ مہم‘‘ شروع ہو گئی

بھارت میں بائیکاٹ کی مہم

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی حمایت کرنے پر بھارت میں ترکیہ، چین، آذربائیجان کے خلاف بائیکاٹ کی مہم شروع ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے مولانا فضل الرحمان کی تجاویز کو مان کر آئینی ترامیم کا معاملہ حل کر لیا

بھارتی فلم انڈسٹری کا ردعمل

’’جنگ‘‘ کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری کی ورکرز یونین نے پروڈیوسرز سے فلموں کی شوٹنگ کیلئے ترکیہ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا۔ ترک نشریاتی ادارے کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی بھارت میں بند کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے عوام ترک مصنوعات کا بائیکاٹ کر رہے ہیں، ترکیہ کو سیاحتی مقام کے طور پر بھی نظر انداز کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف والے نہیں چاہتے کہ عمران خان جیل سے رہا ہوں، ایمل ولی خان

سوشل میڈیا کی کارروائی

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) نے بھی تصدیق کی کہ انہیں 8 مئی 2025ء کو بھارتی حکومت سے ایک ایگزیکٹو آرڈر موصول ہوا، جس کے تحت 8 ہزار سے زائد اکاؤنٹس بند کیے گئے جن میں کئی غیر ملکی میڈیا ادارے بھی شامل تھے۔

پچھلے واقعات کی تاریخ

خیال رہے کہ پاکستان بھارت حالیہ کشیدگی میں چین، ترکیہ، آذربائیجان نے بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کی حمایت کی تھی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...