کراچی میں دو جوان بیٹوں نے باپ کو قتل کر دیا، لاش موٹر سائیکل پر کہاں لے جارہے تھے؟ حیران کن انکشاف

قتل کی خبر

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی کے علاقے ایف بی ایریا میں دو جوان بیٹوں نے اپنے بوڑھے باپ کو قتل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کو پاکستان پر حملے کا جواب ملے گا، قوم پاک فوج کے ساتھ ہے: وزیراعظم

واقعے کی تفصیلات

تفصیلات کے مطابق، بیٹے باپ کی لاش کو موٹر سائیکل پر ٹھکانے لگانے کی کوشش کر رہے تھے جب پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔ ملزمان کا دعویٰ ہے کہ ان کے والد کچھ عرصے سے بات بات پر غصہ کرتے تھے۔

پولیس کی تحقیقات

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول خاور انجم حکیم تھا اور اس کا آبائی تعلق میر پور خاص سے ہے۔ ملزمان کا بیان اپنی جگہ مگر واقعے کے دیگر پہلوؤں کی بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...