ٹرمپ کا ایران سے جوہری معاہدے کا عندیہ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

تیل کی قیمتوں میں کمی

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران سے جوہری معاہدے کے عندیے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں

روزنامہ جنگ کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں 2 فیصد سے زائد کمی ہوگئی ہے۔ لندن میں برینٹ خام تیل 64 ڈالرز اور ڈبلیو ٹی آئی 62 ڈالرز کی سطح پر آگیا۔

گیس کی قیمتوں میں تبدیلی

عالمی گیس کی قیمت معمولی کمی کے ساتھ 3 ڈالرز 45 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت ہوا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...