جوان بہن بھائی پُراسرار بیماری میں مبتلا، بیٹھے بٹھائے ہڈیاں ٹوٹ جاتی ہیں، بوڑھی ماں بے بسی کی تصویر بن گئی

پُراسرار بیماری کا شکار بہن بھائی
جوان بہن بھائی پُراسرار بیماری میں مبتلا ہیں، جس کی وجہ سے بیٹھے بٹھائے ان کی ہڈیاں ٹوٹ جاتی ہیں۔ بوڑھی ماں بے بسی کی تصویر بن گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: چولستان میں مقامی افراد نے نایاب نسل کا گرے بھیڑیا مار ڈالا
مزید جاننے کے لئے
ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
ویڈیو