بھارت اور اسرائیل کو ہی نہیں ان کے سہولت کاروں کو بھی شکست ہوئی: خواجہ سعد رفیق
سعد رفیق کی تقریر میں اہم نکات
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ بھارت اور اسرائیل کو ہی نہیں، ان کے سہولت کاروں کو بھی شکست ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں: حالات و واقعات بتا رہے ہیں جس طرح ڈی چوک میں علی امین گنڈا پور کے گریبان پر ہاتھ ڈالا گیا، بالکل ویسے ہی سہیل آفریدی کی باری آچکی ہے، فیاض الحسن چوہان
یومِ تشکر کی تقریب
’’جنگ‘‘ کے مطابق لاہور میں ایوانِ اقبال میں یومِ تشکر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اللّٰہ کریم نے پاکستان کو بہت بڑی نصرت اور فتح عطا فرمائی ہے۔
وزیرِ اعظم کا بیان
پہلگام واقعے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بار بار کہا کہ تحقیقات کے لیے تیار ہیں۔ ہمارے فوجی جوانوں نے دشمن کے مورچے اڑائے، بریگیڈ ہیڈ کوارٹرز تباہ کیا۔








