بھارتی بارڈر سائیڈ پر بڑی تعداد میں فوجی موؤمنٹ کی اطلاعات، بھارت نے مزید 12 ٹارگٹ سیٹ کر لیے لیکن ہم ۔ ۔ ۔” شہری نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے خبردار کردیا

بھارت کی ہرزہ سرائی کا اثر

اسلام آباد، مظفرآباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کی بھارت کو بھاری قیمت چکانا پڑی ہے اور اب ایک بار پھر بھارتی سیاسی قیادت کے اشتعال انگیز بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔ لیکن پاکستان میں اس جیت کا جشن بھرپور طریقے سے منایا جا رہا ہے۔ اب ایک سوشل میڈیا صارف نے بھارتی میڈیا کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بیان جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: مغربی طاقتوں کو تشویش ہے، مودی نے پھر جنگجویانہ لہجہ اپنایا، انتہاپسندوں کو یقین دلانے کا طریقہ تھا کہ ان کے کیا ارادے ہیں: فرانسیسی اخبار کا تجزیہ

بھارتی فوج کی حرکات

یوسف سعید نے لکھا کہ "مکار دشمن بھارت پھر پاکستان پر حملہ کرنے کی تیاری میں مصروف ہے، بھارتی بارڈر سائیڈ پر بڑی تعداد میں فوجی موؤمنٹ کی بھی اطلاعات ہیں جبکہ ہم ریلیاں نکالنے میں مصروف ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انہوں نے مزید 12 ٹارگٹ سیٹ کر رکھے ہیں جن پر حملہ کیا جا سکتا ہے"۔

پاکستان کی مسلح افواج کا عزم

یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج بھی پوری طرح چوکس اور دشمن کی طرف سے سیز فائر کی خلاف ورزی پر بھرپور جواب دینے کے لیے پرعزم ہیں۔

Categories: دفاع وطن

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...