فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ملک و قوم کے لیے قابلِ قدر خدمات انجام دیں: وزیر اعلیٰ مریم نواز

مبارکباد کا پیغام
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی ملنے پر مبارکباد دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عثمان خواجہ مجھے ٹاپ آرڈر پر پسند نہیں کرتے، آسٹریلوی بیٹر سٹیو سمتھ کا بیان
نیک تمنائیں
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مجرموں اور جرائم کے خلاف زیرو ٹالرنس وژن، سرگودھا میں بیٹ سسٹم کا جدید ترین نظام نافذ، جرائم کی شرح میں 75 فیصد تک کمی
قابل قدر خدمات
وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ملک و قوم کے لئے قابلِ قدر خدمات سر انجام دی ہیں۔
خوشی کی دعا
دعا ہے کہ جنرل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاک فوج پیشہ ورانہ مہارت اور قابلیت کی بلندی تک پہنچ جائے۔