2023 میں ہونے والے یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم گرفتار

ایف آئی اے کی کارروائی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے 2023 میں پیش آنے والے یونان کشتی حادثےکے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: 1 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات؛ شاہ محمود قریشی ذاتی حیثیت میں طلب

ملزم کی شناخت

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ 2023 میں پیش آنے والے یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم محمد سعید عرف سعید سنیارا کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

حادثے کی تفصیلات

واضح رہے کہ لیبیاسے اٹلی جانے والی کشتی کو جون 2023 میں حادثہ پیش آیا تھا جس میں 500 کے قریب افراد جاں بحق ہوئے تھے جن میں سے 300 کے قریب پاکستانی تھے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...