پاکستان پر حملے سے متعلق سوال پر بھارتی لڑکی نے ’’مودی سرکار کو کھری کھری سنا دیں ‘‘، ویڈیو دیکھیں

بھارتی لڑکی کی شاندار جواب
لاہور (خصوصی رپورٹ) پاکستان پر حملے سے متعلق سوال پر بھارتی لڑکی نے ’’مودی سرکار کو کھری کھری سنا دیں‘‘۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعلی پنجاب کا سابق رکن اسمبلی حاجی عرفان احمد خان ڈاہاکے انتقال پر اظہار افسوس
ویڈیو کا مقبول ہونا
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بھارتی لڑکی نے صحافی کی جانب سے پاکستان پر حملے اور جنگ سے متعلق پوچھے گئے سوال پر ایسے جوابات دیئے کہ قریب کھڑے عوام بھی اسے داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔
ویڈیو دیکھیے