موٹر وے پولیس نے 2 کمسن گمشدہ بھائیوں کو والدین کے حوالے کردیا

لاہور میں گمشدہ بھائیوں کی بازیابی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور موٹر وے پولیس نے روشن بھیٹ کے قریب 2 گمشدہ سگے بھائیوں کو والدین سے ملوادیا۔

تفصیلات

نجی ٹی وی جیو نیوز نےترجمان موٹر وے کے حوالے سے بتایا کہ صادق آباد کے علاقے روشن بھیٹ میں 6 اور 8 سالہ دو بھائی مدرسے سے بھاگ کر آئے تھے مگر گھر کا راستہ بھول کر قومی شاہراہ پر آگئے تھے اور پریشان کھڑے تھے۔

اقدامات

ترجمان نے بتایا کہ موٹروے پولیس نے کوشش کے بعد بچوں کے والد سے رابطہ کیا اور قانونی کارروائی کے بعد بچوں کو والد کے حوالے کردیا گیا۔

والدین کا شکریہ

ترجمان کے مطابق والدین نے گمشدہ بچے مل جانے پر موٹروے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...