فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کو بیوی نے تھپڑ مار دیا

ایمانویل میکرون کو تھپڑ
ہنوئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کو بیوی نے تھپڑ مار دیا۔
یہ بھی پڑھیں: آج سونے کی قیمت کیا رہی ؟ جانئے
ویتنام کے دورے کی تفصیلات
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ویتنام کے دورے کیلئے صدر میکرون کا طیارہ رن وے پر اترا تو صدارتی طیارے کے دروازے پر فرانسیسی صدر کسی سے الجھتے نظر آئے۔ اس دوران کسی نے صدر میکرون کو تھپڑ مار دیا۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کے پاس اتنی صلاحیت نہیں کہ وہ ایران کی جوہری صلاحیت ختم کر سکے: ٹرمپ
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو
You won’t see this on mainstream media! Mediocre French president gets owned by (wife). pic.twitter.com/6ASeYK4eb6
— Active Revolt ???????? (@afrilivesmatter) May 26, 2025
یہ بھی پڑھیں: کے فور منصوبے میں اربوں کی بے ضابطگیاں، نجی کمپنیوں کو ٹھیکے کتنے میں اور کیوں دیئے گئے؟ آڈٹ رپورٹ جاری
واقعے پر فرانسیسی حکام کا ردعمل
روسی میڈیا کے مطابق، صدر میکرون کو تھپڑ مارنے والا ہاتھ ان کی اہلیہ کا تھا۔ فرانسیسی حکام نے پہلے واقعے کی تردید کی، پھر اسے مذاق میں کی گئی حرکت قرار دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے، جس پر صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔
مزید ویڈیوز
WATCH: French President @EmmanuelMacron arrives in #Hanoi, #Vietnam to start his tour in #ASEAN countries pic.twitter.com/1rFJJqzEla
— ShanghaiEye????official (@ShanghaiEye) May 26, 2025