جہلم میں ہاؤسنگ سوسائٹی کے ایک گھر سے 18 سالہ لڑکی کی لاش برآمد

جہلم میں ملازمہ کی پراسرار موت

جہلم (ویب ڈیسک) جہلم میں ہاؤسنگ سوسائٹی کے ایک گھر سے ملازمہ کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

متاثرہ لڑکی کی شناخت

پولیس کے مطابق 18 سالہ لڑکی اوکاڑہ کی رہائشی تھی جس کی لاش ہاؤسنگ سوسائٹی کے ایک گھر سے ملی ہے۔ لڑکی کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود نہیں ہیں اور چند روز قبل اس پر چوری کا الزام لگایا گیا تھا۔

پولیس کی کارروائی

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت 3 افراد کو حراست میں لے لیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...