پنجاب حکومت کا یوم تکبیر پر اسکولز کھلے رکھنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا سکولز کھلے رکھنے کا فیصلہ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے یوم تکبیر پر سکولز کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مشرق وسطیٰ میں جنگ، پاکستان سے مسلسل چھٹے روز 145 پروازیں منسوخ

سکولز کی انتظامات کا اعلان

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق 28 مئی کو پنجاب کے تمام سکولز کھلے رہیں گے، محکمہ سکولز ایجوکیشن نے تمام ضلعی ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ بھجوا دیا ہے۔ اس دن صبح کی اسمبلی میں سپیشل پروگرامز کے تحت پاک افواج کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔

یوم تکبیر کے پروگرامز

28 مئی کو یوم تکبیر کی اہمیت کے حوالے سے تقریری مقابلے، آرٹس اور ملی نغموں کے مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ ضلعی سطح پر مقابلے جیتنے والوں کو 50 ہزار روپے انعام دیا جائے گا۔ یوم تکبیر کے پروگرامز کے بعد گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کیا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...