چین میں تھیلیسیمیا میجر میں مبتلا 4 سالہ پاکستانی بچی عائزہ کا کامیاب علاج

چین میں تھیلیسیمیا میجر کا کامیاب علاج

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین میں تھیلیسیمیا میجر میں مبتلا 4 سالہ پاکستانی بچی عائزہ کا کامیاب علاج ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: سول نافرمانی کی تحریک کیلئے عمران خان کے حکم کا انتظار ہے: علی امین گنڈاپور

جدید علاج کا طریقہ

جیو نیوز کے مطابق ہسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ تھیلیسیمیا میجر کے علاج میں CS01 نامی بیس ایڈیٹنگ دوا استعمال کی گئی، بچی کا چین میں تیار کردہ جین ایڈیٹنگ دوا سے کامیابی کے ساتھ علاج کیا گیا جس کے بعد بچی اب نارمل زندگی گزار سکے گی جب کہ یہ ٹیکنالوجی پہلی بار کسی غیر ملکی نابالغ پر استعمال کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: سموگ کی وجہ سے کینسر اور فالج کے خطرات کی وضاحت

تحت تقریب کا انعقاد

ہسپتال انتظامیہ نے بچی کی صحتیابی کی خوشی میں ہسپتال میں تقریب کا انعقاد بھی کیا۔

یہ بھی پڑھیں: نیم حکیم انفلوئنسرز: خواتین کو گمراہ کر کے پیسے کمانے والے

علاج کی تفصیلات

انتظامیہ کے مطابق بچی علاج کے لیے جنوری میں والدین کے ہمراہ شنگھائی پہنچی تھی۔

امید کی کرن

انتظامیہ کے مطابق اب تک عائزہ سمیت 4 مریضوں نے یہ تھراپی حاصل کی ہے، جین ایڈیٹنگ تھراپی کی کامیابی سے دنیا بھر میں اس مرض میں مبتلا مریضوں کے لئے امید کی کرن جاگ گئی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...