بیرسٹر سیف کی سربراہی میں کے پی کے وفد کا شمالی وزیرستان کا دورہ

وزیرستان میں حکومتی وفد کا دورہ

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کی سربراہی میں حکومتی وفد نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا۔

وفد کی تشکیل

روز نامہ جنگ کے مطابق خیبر پختون خوا حکومت کے وفد میں صوبائی وزیر پختون یار، چیف سیکرٹری اور آئی جی بھی شامل تھے۔

یادگارِ شہداء پر حاضری

وفد نے دورہ شمالی وزیرستان کے دوران یادگارِ شہداء پر حاضری دی اور شہداء کے بلند درجات کے لئے دعا کی۔

دورے کا مقصد

اس موقع پر بیرسٹر سیف نے کہا کہ یہ دورہ وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر کیا گیا ہے۔ یہاں سول و ملٹری حکام نے وفد کو علاقے کی سکیورٹی صورتِ حال پر بریفنگ دی ہے۔

قبائلی مشران کے ساتھ نشست

انہوں نے کہا کہ سکیورٹی سے متعلق قبائلی مشران کے ساتھ تفصیلی نشست کا بھی اہتمام کیا گیا ہے، دورے کا مقصد سکیورٹی کی صورتِ حال کا جائزہ لینا ہے۔

امن کے قیام میں مقامی لوگوں کا کردار

بیرسٹر سیف نے کہا کہ امن کے قیام میں قبائلی عمائدین سمیت مقامی لوگوں کا مؤثر کردار ہے۔ دورے کے اختتام پر وزیرِ اعلیٰ کو جامع رپورٹ پیش کی جائے گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...