برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ، بھارتی نژاد ملزم عدالت میں پیش

بھارتی نژاد شہری کی پیشی

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ کرنے والا بھارتی نژاد شہری لندن کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاک بھارت فیوژن فارمولے کا اعلان کردیا

ذہنی حالت کا ذکر

روزنامہ جنگ کے مطابق بھارتی نژاد انکیت لو نے ویسٹ منسٹر مجسٹریٹس کی عدالت میں پیشی پر بیان دیا کہ پاکستانی ہائی کمیشن پر حملے کے وقت ذہنی طور پر پریشان تھا۔

انکیت لو نے بتایا کہ والدین کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں قتل کیا گیا جس کا اس پر گہرا اثر پڑا۔

عدالت میں اپیل

ملزم کا کہنا تھا کہ وہ بھارتی ہائی کمیشن کی عمارت کے شیشے بھی توڑ چکا ہے۔ ملزم انکیت لو نے عدالت سے اپیل کی کہ اس کی ذہنی کیفیت اور پس منظر کو مدنظر رکھا جائے۔

Categories: برطانیہ

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...