جیکب آباد میں غیرت کے نام پر ملزم نے بھابھی اور نوجوان کو قتل کردیا

جیکب آباد میں غیرت کے نام پر قتل

جیکب آباد ( آئی این پی ) جیکب آباد میں غیرت کے نام پر ملزم نے بھابھی اور نوجوان کو قتل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کے خلاف ایک اور درخواست دائر

واقعے کی تفصیلات

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل گڑہی خیرو کے تھانہ محمد پور کی حدود گاؤں شہزادو لاشاری میں ملزم نے غیرت کے نام پر اپنی بھابھی اور نوجوان کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ماجد نے فائرنگ کرکے اپنی بھابھی شبیراں لاشاری اور نوجوان پیار علی جت کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر لاشوں کو اپنی تحویل میں لیکر اسپتال منتقل کیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثہ کے حوالے کی گئیں۔

پولیس کی کارروائیاں

پولیس کے مطابق یہ واقعہ سیاہ کاری کے معاملے کا نتیجہ ہے۔ ملزم کی گرفتاری کے لیے علاقہ کی ناکبندی کی گئی ہے، تاہم آخری اطلاعات تک واقعے کا مقدمہ درج نہیں ہوا اور ملزم گرفتار نہیں ہوسکا۔ جیکب آباد میں سیاہ کاری کے الزام میں قتل کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ پر سول سوسائٹی نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...