سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں داخل ہونے والا مسلح شخص گرفتار

مسلح شخص کی گرفتاری
لاہور (آئی این پی) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں داخل ہونے والا مسلح شخص گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کی کارروائی
نجی ٹی وی کے مطابق، پولیس سکیورٹی نے مسلح شخص کو حراست میں لے کر پرانی انارکلی پولیس کے حوالے کردیا۔
تعریفی سرٹیفکیٹ
ایس پی ہائیکورٹ نے مسلح شخص کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکاروں کو تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کے احکامات دئیے ہیں۔