حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کر دیا ہے۔

پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ کیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے۔

پٹرول کی نئی قیمت 252 روپے 63 پیسے سے بڑھ کر 253 روپے 63 پیسے ہو گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 254 روپے 64 پیسے پر برقرار ہے۔

قیمتوں کا اطلاق

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان یکم جون سے 15 جون کے لیے کیا گیا ہے، جس کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد سے ہو گیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...