پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کوریا نے ارشد ندیم کے لیے پرائیڈ آف پاکستان ایوارڈ شیلڈ پیش کردی

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں فتح

سیول (رضا شاہ) جنوبی کوریا میں ہونے والی 26ویں ایشیئن ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیتا جس کا اعتراف پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کوریا نے فخریہ طور پرائیڈ آف پاکستان ایوارڈ شیلڈ پیش کر کے کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں سنگین مالی و طبی بے ضابطگیوں اور مریضوں کو ایکسپائر اسٹنٹس ڈالنے کا انکشاف

پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کا بیان

اس موقع پر موجود پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کے ذمہ داران میاں صغیر، حمید الحق، ملک ندیم، مہر سرور، علی حسن وغیرہ نے کہا کہ یہ شاندار فتح نہ صرف ارشد ندیم کی غیر معمولی صلاحیتوں اور لگن کو ظاہر کرتی ہے بلکہ پاکستانی قوم کے لئے بے پناہ فخر اور خوشی کا باعث بھی ہے۔

ارشد ندیم کی مثال

اس موقع پر موجود حضرات نے کہا کہ ہم ارشد ندیم کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنے ملک کی اتنی عمدہ نمائندگی کی اور بلاشبہ ارشد ندیم ان گنت دوسروں کے لئے مثال ہیں کہ مسلسل جدوجہد کرنے سے کوئی چیز بھی کامیابی حاصل کرنے سے نہیں روک سکتی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...