ملک کے مختلف حصوں میں آج موسم کیسا رہے گا؟

موسم کی صورتحال

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ملک کے مختلف حصے ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، آج بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ میں پولیس اہلکار کے نجی سیل پر چھاپہ، چار نوجوان بازیاب

بارش کے امکانات

اس کے علاوہ گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔

درجہ حرارت کا جائزہ

گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت کس شہر کا رہا؟ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت جیکب آباد اور دادو میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ نواب شاہ، لاڑکانہ اور تربت میں 47، سکھر میں 45، بہاولپور میں 43، ملتان میں 40، لاہور اور ڈیرہ اسماعیل خان میں 39، کراچی میں 37، پشاور میں 33، کوئٹہ میں 31، اسلام آباد میں 30، مظفر آباد میں 29 اور گلگت میں 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...